کامیاب دورے کے بعد قومی ٹیم کی وطن واپسی کی تیاریاں ،ٹیم (آج) دبئی پہنچے گی
لاہور(آئی این پی)زمبابوے میں کلین سویپ کی اونچی اڑان کے بعد قومی شاہینوں نے وطن واپسی کا سفر شروع کر لیا، دبئی کے بعد تمام کھلاڑی و آفیشلز اپنے اپنے شہر پہنچیں گے، مرد میدان بلکہ فخر پاکستان فخر زمان کی پشاور آمد ہو گی۔زمبابوے کے خلاف پانچ ون ڈے میچز کی سیریز میں وائٹ… Continue 23reading کامیاب دورے کے بعد قومی ٹیم کی وطن واپسی کی تیاریاں ،ٹیم (آج) دبئی پہنچے گی