عادل رشید نے بغیر بولنگ، بیٹنگ کیے اور کیچ تھامے 12500پاؤنڈ کمالیے
لندن(سپورٹس ڈیسک) انگلش اسپنر عادل رشید نے دوسرے ٹیسٹ میں بغیر بولنگ، بیٹنگ کیے اور کیچ تھامے 12500پاؤنڈ کمالیے۔بھارت کے خلاف لارڈز ٹیسٹ میں ٹیم کو عادل کی لیگ اسپن بولنگ کی ضرورت ہی نہیں پڑی،انگلینڈ کی واحد اننگز ان کا نمبر آنے سے قبل ہی ڈیکلیئرڈ کردی گئی،فیلڈ میں کسی نے ان کی جانب… Continue 23reading عادل رشید نے بغیر بولنگ، بیٹنگ کیے اور کیچ تھامے 12500پاؤنڈ کمالیے