امید ہے ورلڈ کپ سے قبل شاداب خان مکمل فٹ ہو جائیں گے‘چیف سلیکٹرانضمام الحق
لاہور(این این آئی) چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کہا ہے کہ قومی ٹیم نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے ون ڈے میں اچھی پرفارمنس دی ،ٹیم اگر جیت جاتی تو زیادہ خوشی ہوتی، ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کر چکے ہیں کھلاڑیوں کی پرفارمنس کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ لاہور پریس کلب میں۔پولیو کے خلاف… Continue 23reading امید ہے ورلڈ کپ سے قبل شاداب خان مکمل فٹ ہو جائیں گے‘چیف سلیکٹرانضمام الحق