سنسناٹی ماسٹرز ٹینس، میڈیسن کیز نے ویمنز سنگلز ٹائٹل جیت لیا
واشنگٹن (آن لائن) امریکا کی نامور ٹینس سٹار میڈیسن کیز نے سنسناٹی ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز سنگلز ایونٹ جیت لیا۔ انہوں نے فائنل میچ میں دو مرتبہ کی گرینڈ سلام چیمپئن حریف روسی کھلاڑی سوتیلاناکزنٹسوا کو شکست دیکر رواں سال کا ٹائٹل اپنے نام کیا۔امریکا میں جاری ایونٹ میں کھیلے گئے ویمنز سنگلز فائنل میں… Continue 23reading سنسناٹی ماسٹرز ٹینس، میڈیسن کیز نے ویمنز سنگلز ٹائٹل جیت لیا







































