کیا رونالڈو نے اپنے ہوٹل کو کورونا وائرس کے مریضوں کیلئے ہسپتال میں تبدیل کردیا؟ترجمان کا ردعمل سامنے آگیا
میڈرڈ (این این آئی) شہرہ آفاق فٹبالر کرسٹیانورونالڈو نے کہا ہے کہ رونالڈو اپنے ہوٹل کو کورونا وائرس کے مریضوں کیلئے ہسپتال میں تبدیل کرنے کسی منصوبے سے واقف نہیں ہیں۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ پرتگال کے شہرہ آفاق فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو اپنے ہوٹل کو کووڈ19… Continue 23reading کیا رونالڈو نے اپنے ہوٹل کو کورونا وائرس کے مریضوں کیلئے ہسپتال میں تبدیل کردیا؟ترجمان کا ردعمل سامنے آگیا



































