گرانٹ فلاور نے احمد شہزاد کے رویے کوباغیانہ قرار دیدیا
لاہور ( آن لائن ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور نے احمد شہزاد کے رویے کوباغیانہ قرار دے دیا۔ 49 سالہ گرانٹ فلاور نے کہا کہ ہر ٹیم میں ایک یا 2 باغی مزاج کرکٹرز ہوتے ہیں، احمد شہزاد بہترین مہارت کے حامل بیٹسمین تھے لیکن ان کے رویے میں بغاوت… Continue 23reading گرانٹ فلاور نے احمد شہزاد کے رویے کوباغیانہ قرار دیدیا