بھانجے کو پی سی بی میں اعلیٰ عہدہ ملنے پر جاوید میانداد کا بڑا یوٹرن سخت تنقید کے بعدسابق کپتان نے وزیراعظم عمران خان سے معذرت کرلی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق کپتان جاوید میانداد نے سخت تنقید کا نشانہ بنانے کے بعد وزیراعظم عمران خان سے معذرت کرلی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق چند روز قبل ہی سابق کرکٹر نے اپنے یوٹیوب چینل پر بات کرتے ہوئے سابق کپتان اور پی سی بی کے چیف پیٹرن پر ملکی کرکٹ کو تباہ کرنے کا الزام… Continue 23reading بھانجے کو پی سی بی میں اعلیٰ عہدہ ملنے پر جاوید میانداد کا بڑا یوٹرن سخت تنقید کے بعدسابق کپتان نے وزیراعظم عمران خان سے معذرت کرلی