بدھ‬‮ ، 02 ستمبر‬‮ 2026 

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی  اسد شفیق پر جرمانہ عائد

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

کراچی (این این آئی)کراچی میں جاری قائداعظم ٹرافی فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ کے  تیسرے راؤنڈ کے میچ میں کھلاڑی اور اسپورٹ اسٹاف کیلئے مقررہ ضابطہ اخلاق کے لیول ون کی خلاف ورزی کرنے پرسندھ کے بیٹسمین اسد شفیق  پر میچ فیس کا 20 فیصد جرمانہ عائد کردیا گیا ہے۔

یوبی ایل اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں  ناردرن کے خلاف جاری میچ کے تیسرے روز اسد شفیق کو  امپائر کے فیصلے پر ناراضگی کا اظہار کرنے پر جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔یہ واقعہ سندھ کی دوسری اننگز کے 15ویں اوور میں اس وقت پیش آیا جب اسد شفیق نے ایل بی ڈبلیو آؤٹ دئیے جانے پرامپائر کے فیصلے پر ناراضگی کا اظہار کیا۔آن فیلڈ امپائرز فیصل آفریدی اور ثاقب خان نے اسد شفیق کو پی سی بی کوڈ آف کنڈکٹ کی شق 2.8 کی خلاف ورزی کرنے پر رپورٹ کیا۔اسد شفیق کی جانب سے اعتراف جرم کرنے پر میچ ریفری محمد انیس  نے بیٹسمین پر جرمانہ عائد کردیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)


میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…