میرا 12 سالہ بیٹا رمیز راجہ سے زیادہ کرکٹ کا شعور رکھتا ہے:محمد حفیظ نے حیران کن بیان جاری کردیا
لاہور( آن لائن )قومی ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے کہا ہے کہ میرا 12 سالہ بیٹا سابق کپتان رمیز راجہ سے زیادہ کرکٹ کے بارے میں شعور رکھتا ہے۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر کی جانب سے انہیں اور شعیب ملک کو کئی مرتبہ انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا مشورہ دینے کے بارے میں سوال… Continue 23reading میرا 12 سالہ بیٹا رمیز راجہ سے زیادہ کرکٹ کا شعور رکھتا ہے:محمد حفیظ نے حیران کن بیان جاری کردیا
































