منگل‬‮ ، 08 ستمبر‬‮ 2026 

پی ایس ایل میچز میں شائقین کرکٹ کو میچ دیکھنے کی اجازت دینے پر غور شروع، پی سی بی نے ابتدائی طور پر بڑا قدم اٹھا لیا

datetime 19  جنوری‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی) پی ایس ایل میچز میں شائقین کرکٹ کو میچ دیکھنے کی اجازت دینے پر غور شروع کر دیا گیا۔ پی سی بی نے سال 2021کیلئے ٹکٹوں کے لیے ٹینڈر نوٹس جاری کردیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے اس معاملے پر این سی او سی اورمقامی حکومتوں سے رابطہ کیا۔

این سی او سی ذرائع کے مطابق فروری کے پہلے ہفتے میں کرونا صورتحال کا جائزہ لے کر جواب دیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق اجازت ملنے کی صورت میں محدود تعداد میں شائقین اسٹیڈیم میں میچز سے لطف اندوز ہوسکیں گے اورلاہور میں 12 ہزار اور کراچی میں 14 ہزار شائقین ہر میچ دیکھ سکیں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…