پی سی بی نے ایشیا کپ 2022 تک ملتوی کردیا
لاہور (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کے مطابق ایشیا کپ 2022 تک ملتوی ہوگیا ہے۔ترجمان پی سی بی کے مطابق ایشیاکپ 2022 تک ملتوی گیا ہے جس کے بعد رواں سال شائقین پاک بھارت کرکٹ میچ سے محظوظ نہیں ہوسکیں گے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پی سی بی نے کچھ دیرقبل اعلامیہ میں… Continue 23reading پی سی بی نے ایشیا کپ 2022 تک ملتوی کردیا