ناصر جمشید کی ”شاندار“ پرفارمنس نے ٹوئٹر پر ”دھوم“ مچا دی
لاہور (نیوز ڈیسک) ورلڈکپ 2015ءمیں ناصر جمشید کی باﺅلنگ اورفیلڈنگ پر شائقین کرکٹ نہ صرف غصے میں مبتلا ہیں بلکہ اس بات پر بھی غمزدہ ہیں کہ خراب پرفارمنس کے باوجود بھی ناصر جمشید کو مسلسل ٹیم میں شامل کیوں کیا جا رہا ہے۔ ماہرین کرکٹ اور شائقین کی جانب سے تنقید کا نشانہ بننے والے… Continue 23reading ناصر جمشید کی ”شاندار“ پرفارمنس نے ٹوئٹر پر ”دھوم“ مچا دی











































