بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کو 3وکٹوں سے شکست دیدی

datetime 13  مارچ‬‮  2015 |

ہملٹن(نیوز ڈیسک) ورلڈکپ2015ء کے پول میچ میں نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کو 3وکٹوں سے شکست دیدی۔بنگلہ دیش نے نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 289رنز کا ہدف دیا تھا جس کے تعاقب میں نیوزی لینڈ نے7وکٹوں کے نقصان پر مقررہ ہدف پورا کر لیا۔
کیوی ٹیم کو پہلا نقصان 4.1اوور میں 27 کے مجموعی سکور پر کپتان میکلم 8 رنز بنا کر شکیب کی بال پر سرکار کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوئے۔جبکہ نیوزی لینڈ کے دوسرے کھلاڑی بھی شکیب کی بال پر 4.5اوور میں 33 کے مجموعی سکور پر ولیمسن ایک رنز پر تمیم کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہو گئے۔نیوزی لینڈ کی تیسری وکٹ 164 کے مجموعی سکور پر گر جس میں گپٹل105 رنز کی شاندار اننگز کھیل کر شکیب کی بال پر رابیل کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہو گئے۔ ایلٹ 39 رنز پر رابیل کی بال پر 210 کے مجموعی سکور پر آؤٹ ہو ئے۔ٹیلر 52 رنز بنا کر ناصر کی بال پر آؤٹ ہو گئے تب ٹیم کا مجموعی سکور 219 تھا۔ نیوزی لینڈ کے چھٹے کھلاڑی رونچی 9 رنز پر شکیب کی بال پر 247 کے مجموعی سکور پر آؤٹ ہو گئے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…