منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

برائن لارانے انگلش ٹیم کے لیے مزاحیہ میدان سجا لیا

datetime 13  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ویسٹ انڈیز کے سابق مشہور بیٹسمین برائن لارانے انگلینڈ ٹیم کے ورلڈکپ سے باہر ہونے پر مذاق اڑانے کے لیے میدان سجالیا۔برائن لارانے انگلش ٹیم کی ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی اور گروپ مرحلے سے ہی اخراج پر مزاحیے جملوں کا مقابلہ شروع کردیا۔

مزید پڑھئے: آئر لینڈ کا پاکستانی ٹیم کو چیلنج‘ پاکستانی ابھی تک چپ کیوں ہیں؟

 

برائن لارا نے ٹویٹر پر اپنے مداحوں کو دعوت دی ہے کہ وہ انگلش ٹیم کی ورلدکپ سے بے آبرو ہوکر نکلنے پراپنے مزاحیہ ترین جملے بھیجیں جس کامقابلہ ہوگا۔لارانے مداحوں سے پوچھاہے کہ کیاہمیں انگلینڈ کے ورلڈکپ سے ابتدا میں ہی باہر ہونے پر مذاق کرناچاہیے؟

مزید پڑھئے: کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فی الحال کوئی ارادہ نہیں: یونس خان

 

مجھے اپنے بہترین مزاحیہ جملے بھیجیں۔انگلش ٹیم ورلڈکپ میں صرف اسکاٹ لینڈ جیسی کمزاور ٹیم سے بڑی مشکل سے جیتنے میں کامیاب ہوئی تھی ،انگلش ٹیم ورلڈکپ میں بری کارکردگی کامظاہرہ کرتے ہوئے آسٹریلیا،نیوزی لینڈ،سری لنکااور بنگلہ دیش سے بری طرح ہار گئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…