ایڈیلیڈ (نیوز ڈیسک)آئر لینڈ کے خلاف پاکستان کے آخری پول میچ میں قومی کرکٹ ٹیم میں 2 اہم تبدیلیوں کا امکان ہے،ذرائع کے مطابق دعویٰ کیا گیا ہے کہ آئر لینڈ کے خلاف پاکستان ٹیم کے آخری پول میچ میں 2 تبدیلیاں کی جائیں گی ۔ان ممکنہ تبدیلیوں میں عمر اکمل کی جگہ حارث سہیل کو کھلائے جانے کا امکان ہے جبکہ کسی ایک فاسٹ باؤلر کی جگہ سپنر یاسر شاہ کو موقع دیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹیم مینجمنٹ قومی ٹیم میں 2 تبدیلیاں کرنا چاہتی ہے لیکن اس کا حتمی فیصلہ وکٹ دیکھ کر کیا جائے گا ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر کے قتل میں ملوث ملزم کوگی بٹ کا مبینہ وائس نوٹ سامنے آگیا
-
محمد عباس کو کیوں ڈراپ کیا گیا؟ بابر اعظم نے وجہ بتادی



















































