جمعرات‬‮ ، 30 جنوری‬‮ 2025 

بنگلہ دیش نے نیو زی لینڈ کو جیت کے لئے 289 رن کا ہدف دیا

datetime 13  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہیملٹن  (نیوز ڈیسک) آئی سی سی ورلڈ کپ کے 37 ویں گروپ میچ میں بنگلا دیش نے نیوزی لینڈ کو جیت کے لئے 289 رنز کا ہدف دیا ہے۔ نیوزی لینڈ کے سیڈن پارک ہیملٹن میں کھیلے جا رہے میچ میں بنگال ٹائیگرز نے نیوزی لینڈ کے خلاف 50 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 288 رنز بنائے۔ بنگلا دیش کی جانب سے محمود اللہ نے ورلڈ کپ میں لگاتار دوسری سنچری اسکور کی اور وہ 120 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔ سومیا سرکار نے 51 جب کہ شبیر حسین نے 40 رنز کی اننگ کھیلی۔ نیوزی لینڈ کی جانب سے ٹرینٹ بولٹ اور کورے اینڈرسن نے 2،2 جب کہ ڈینیئل ویٹوری اور گرانٹ ایلیٹ نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دجال آ چکا ہے


نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…