پاکستان 92 ورلڈ کپ فتح کی تاریخ دہراسکتا ہے، وقار یونس
سڈنی قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس کا کہنا ہے کہ پاکستان ایک بار پھر ورلڈ کپ 92 کی تاریخ دہرا سکتا ہے۔ پاکستان نے اپنے دوسرے وارم اپ میچ میں انگلینڈ کے خلاف 4 وکٹ سے کامیابی حاصل کی، جس میں مصباح الحق نے اہم کردارادا کیا، جس وقت وہ کریز پر آئے… Continue 23reading پاکستان 92 ورلڈ کپ فتح کی تاریخ دہراسکتا ہے، وقار یونس











































