لاہور فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے قومی ٹیم کے کپتان مصباح الحق اور اظہر علی پر عائد لاکھوں روپے کا ٹیکس معاف کردیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایف بی آر نے قومی ٹیم کے کپتان مصباح الحق پر 2010-11 کی مد میں انکم ٹیکس کے علاوہ 37 لاکھ اور اظہر علی پر 14 لاکھ روپے ٹیکس عائد کیا تھا جس پر متعلقہ کھلاڑیوں کی جانب سے ٹربیونل میں اپیل دائر کی تھی، ٹربیونل نے دونوں کھلاڑیوں کے انکم ٹیکس ریٹرنز کا جائزہ لیتے ہوئے ان پر عائد اضافی ٹیکس کو معاف کردیا ہے۔ واضح رہے کہ ایف بی آر کی جانب سے ٹیکس عائد کیے جانے کےبعد مصباح الحق سمیت دیگر کھلاڑیوں نے وزیرخزانہ سے اس سلسلے میں ملاقات کی تھی جس کےبعد وزیرخزانہ نے انہیں قوانین کے مطابق کارروائی کی یقین دہانی کرائی تھی
مصباح الحق اور اظہر علی پر عائد لاکھوں روپے ٹیکس معاف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیپلزپارٹی نے 10 رہنماؤں کو پارٹی سے نکال دیا
-
جشنِ میلاد النبی ﷺ کے موقع پر تین روزہ تعطیلات کا اعلان
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)
-
راولپنڈی: مشہور ٹک ٹاکر خاتون کو گھر سے بلاکر ہلاک کردیا گیا، چھوٹی بہن بھی زخمی
-
وزیر خزانہ کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے اہم اعلان
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں سے متعلق اچھی خبر سامنے آگئی
-
متحدہ عرب امارات نے ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل پروازیں منسوخ کردیں
-
سعودی عرب میں حکومتی سطح پر بڑی تبدیلی، شاہ سلمان نے 3 شاہی فرمان جاری کردیئے
-
بیوی نے شوہر کو نیند کی گولیاں کھلا کر بلّے سے پیٹا اور زندہ دفنا دیا
-
کونسی غذاؤں کے زیادہ استعمال سے مثانے کے کینسر کا خطرہ بڑھتا ہے؟ نئی تحقیق میں اہم انکشاف
-
لاہور پولیس کی ٹارگٹ کلنگ، باپ بیٹے کی مقابلے میں ہلاکت،ٹارگٹ کلر کی بیٹی بھی زیر حراست، تفتیش میں ا...
-
3 منٹ کی وہ ورزش جو 90 منٹ کی سائیکلنگ سے زیادہ فائدہ مند ہوسکتی ہے؛ تحقیق
-
ریٹائرڈ ملازمین کے پنشن حق پر عدالت کا بڑا فیصلہ
-
بھارت: دوست کیساتھ گاڑی میں جانے والی خاتون سے 6 افراد کی زیادتی



















































