افغانستان ورلڈکپ 2015کافاتح ہو گا:روبوٹ کی پیشن گوئی
کرائسٹ چرچ نیوزی لینڈ کی کینٹربری یونیورسٹی کے ایک روبوٹ نے پیشن گوئی کی ہے کہ افغانستان ورلڈکپ2015کا سہرااپنے سرپرسجالے گا۔ کینٹربری کے پی ایچ ڈی کے طالب علم ایڈوارڈو سینڈووال نے پیشن گوئی کرنے والاروبوٹ تیارکیاہے جس کانام اکرام رکھاگیا ہے ،روبوٹ نے 14ممالک کے پرچم کودیکھنے کے بعد بھارت،ویسٹ انڈیز،اسکاٹ لینڈ،نیوزی لینڈ اور… Continue 23reading افغانستان ورلڈکپ 2015کافاتح ہو گا:روبوٹ کی پیشن گوئی











































