فواد عالم ممکنہ طور پر نئے پاکستانی کپتان

12  فروری‬‮  2015

لاہور  پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کی ریٹائرمنٹ کے بعد گرین شرٹس کے نئے قائد ممکنہ طور پر نوجوان بلے باز فواد عالم ہوں گے ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے فارم میں ہونے کے باوجود ورلڈ کپ اسکواڈ میں شامل نہ کئے جانے پر فواد نے شدید رد عمل ظاہر کیا تھا ذرائع کا کہنا ہے کہ پی سی بی نے کرکٹر کے رد عمل میں انہیں جواب دیا اگرچہ انہیں میگا ایونٹ کیلئے نئے چنا گیا تاہم نئے کپتان کیلئے ان کے نام پر غور کیا جائے گا ذرائع نے بتایا ہے کہ بورڈ نئے کھلاڑیوں کو آگے لانا چاہتا ہے اور اس بات کا قوی امکان ہے کہ فواد عالم کو قومی ٹیم کے قائد کی ذمہ داریاں سونپ دی جائیں واضح رہے کہ ورلڈ کپ کے بعد مصباح اور شاہد آفریدی پر انے کھلاڑیوں نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کررکھا ہے ۔



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…