ورلڈکپ ، پاکستان اور بھارت کے درمیان ایک مرتبہ پھر مقابلے کا امکان
ایڈیلیڈ(نیوز ڈیسک) پول میچز کے تمام ہونے کے بعد ٹیمیں اگلے مرحلے میں پہنچ چکی ہیں اور کرکٹ کے عالمی مقابلوں میں ایک مرتبہ پھر روایتی حریف بھارت اور پاکستان کے درمیان مقابلے کا امکان ہے ۔ اس سے قبل دونوں روایتی حریفوں کے درمیان 15فروری کو مقابلہ ہواتھا جس دوران بھارت نے 76سکورسے پاکستان… Continue 23reading ورلڈکپ ، پاکستان اور بھارت کے درمیان ایک مرتبہ پھر مقابلے کا امکان











































