بابر کا شاندار اعزاز، تینوں فارمیٹ میں ٹاپ تھری پر آنیوالے دنیا کے واحد بیٹر بن گئے
دبئی (این این آئی)آئی سی سی نے ٹیسٹ کرکٹ کی نئی رینکنگ جاری کردی جس کے بعد بابراعظم تینوں فارمیٹ میں ٹاپ تھری پر آنے والے دنیا کے واحد بلے باز بن گئے۔آئی سی سی کے مطابق انگلینڈ کے جو روٹ ٹیسٹ رینکنگ میں پہلے نمبر پر برقرار ہیں ،آسٹریلیا کے مارنس لبوشین دوسرے نمبر… Continue 23reading بابر کا شاندار اعزاز، تینوں فارمیٹ میں ٹاپ تھری پر آنیوالے دنیا کے واحد بیٹر بن گئے