زمبابے نے سری لنکا کوشکست دے دی
لنکولن ورلڈ کپ وارم اپ میچ میں زمبابوے نے سری لنکا کو 7 وکٹوں سے باآسانی شکست دے کر پاکستان کے لئے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ورلڈ کپ کے گروپ میچز میں زمبابوے کا مقابلہ گرین شرٹ سے بھی ہونا ہے اور سری لنکا کے خلاف وارم میچ میں کامیابی کے بعد پاکستان ٹیم کے… Continue 23reading زمبابے نے سری لنکا کوشکست دے دی