لاہور( نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہر یارخان واہگہ بارڈر کے راستے بھارت پہنچ گئے ۔ چیئرمین پی سی بی اپنے دورہ کے دوران بھارتی کرکٹ بورڈ کے سربراہ جگموہن ڈالمیا سے ملاقات کر کے ا نہیں عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد اور دسمبر میں یو اے ای میں طے شدہ پاک بھارت کرکٹ سیریز کے شیڈول کی تصدیق کے حوالے سے بات چیت کریں گے ۔ شہر یار خان کی دورہ بھارت کے دوران دیگر حکومتی ذمہ داران سے بھی ملاقاتیں متوقع ہیں جس میں پاک بھارت کرکٹ کے حوالے سے بات کی جائے گی۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
اسلام آباد میں 258 چینی شہری گرفتار
-
آئی سی سی ورلڈکپ 2027 میں براہ راست رسائی حاصل کرنے والی 10 ٹیمیں فائنل
-
پولیس حراست میں دو خواتین کی ہلاکت، پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
بجلی صارفین کو ریلیف ختم، ستمبر سے بلوں میں اضافے کا امکان
-
رواں ہفتے تمام بینک 3 دن بند رہیں گے، اعلان ہوگیا
-
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کے لیے گفٹ اسکیم ! اہم خبر آگئی
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
شازیہ مری کی مبینہ جعلی ڈگری کا معاملہ، سندھ ہائیکورٹ نے 13 سال بعد فیصلہ سنادیا
-
12 اگست کو نایاب مکمل سورج گرہن، کیا پاکستان میں نظر آئے گا؟
-
سابق کرکٹر عاقب جاوید کی بیٹی کی برطانیہ میں شادی، تصاویر وائرل
-
بارشوں کے نئے اسپیل کی پیشگوئی، گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
-
مال روڈ پر فائرنگ کرنے والا پی ٹی آئی کا سرگرم رکن ہلاک، اہم انکشافات سامنے آگئے



















































