پیر‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2025 

ورلڈ کپ میں یو اے ای کے شیامن نمبر ون

datetime 5  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیپیئر(نیوزڈیسک) ورلڈ کپ میں ابتدائی26 میچز کی تکمیل پر حیران کن طور پر متحدہ عرب امارات کے پاکستانی نڑاد بیٹسمین شیامن انور4 میچز میں 270 رنز بناکرٹاپ پوزیشن پر براجمان ہیں۔سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے شیامن انور ورلڈ کپ میں رنز بنانے میں سب سے آگے ہیں اور انہوں نے 4 میچز میں 67.50 کی اوسط سے 270 رنز بنا رکھے ہیں۔ شیامن اب تک ایک سنچری اور 2 ففٹیز اپنے نام کرچکے ہیں، انھوں نے مجموعی طور پر 29 چوکے اور4 چھکے جڑے، سری لنکا کے کمار سنگاکارا 268 رنزکے ہمراہ دوسرے، کرس گیل258 رنزتیسرے، ہاشم آملا257 رنز بناکرچوتھے اورلاہیرو تھریمانے256 رنزکے ساتھ پانچویں پوزیشن پر ہیں، پاکستانی کپتان مصباح الحق 221 رنزکے ساتھ 12ویں نمبر پر موجود ہیں۔



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…