بھارتی سٹارز انوشکا کے ٹوٹے ہوئے دل کو دلاسے دینے لگے
بھارت ورلڈ کپ میں اپنے اعزاز کا دفاع تو نہ کر سکا البتہ بھارتی سٹارز انوشکا شرما کو دلاسے دینے لگے ہیں۔ دِیا مرزا، پریانکا چوپڑا، ابھشیک بچن، رِشی کپور اور تو اور پاکستان کی بہو ثانیہ مرزا نے بھی ان کی حمایت کی۔ ممبئی: (نیوز ڈیسک) ورلڈ کپ سیمی فائنل میں ایک ہار پر… Continue 23reading بھارتی سٹارز انوشکا کے ٹوٹے ہوئے دل کو دلاسے دینے لگے