انگلش کرکٹ ٹیم ایشنرمیں عالمی چمپین آسٹریلیاکو ہراسکتی ہے: فلنٹوف
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) انگلش کرکٹ ٹیم کے سابق آل راونڈر اینڈ ریو فلنٹوف کا کہنا ہے کہ ورلڈکپ میں خراب کارکردگی کے باوجود انگلش ٹیم مضبوط ہے۔فلنٹوف کاکہناتھا کہ انھوں نے ویسٹ انڈیزکے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں انگلش ٹیم کی کارکردگی دیکھی ہے اور اس کے پیش نظر آسانی سے کہا جا سکتا ہے… Continue 23reading انگلش کرکٹ ٹیم ایشنرمیں عالمی چمپین آسٹریلیاکو ہراسکتی ہے: فلنٹوف