آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی 2017ءکیلئے 8ٹیموں کا اعلان کر دیا
دبئی (آن لائن) آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کی کٹ آف ڈیٹ ختم ہوگئی۔ پاکستان نے آٹھویں پوزیشن پر رہتے ہوئے دو ہزار سترہ چیمپئینز ٹرافی کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے چیمپئنز ٹرافی 2017ءکے لیے 8ٹیموں کا اعلان کر دیا ہے۔ آئی سی سی… Continue 23reading آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی 2017ءکیلئے 8ٹیموں کا اعلان کر دیا











































