امید ہے پاک بھارت کرکٹ سیریز دسمبر میں کھیلی جائیگی، شہریار خان
نئی دہلی (نیوز ڈیسک ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان نے امید ظاہر کی ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان دسمبر میں کرکٹ سیریز کھیلی جائیگی اس حوالے سے مزید بات چیت آئندہ ہفتے دبئی میں آئی سی سی کے اجلاس میں ہوگی، بھارتی کرکٹ بورڈ کے سابق صدر جگ موہن ڈالیا… Continue 23reading امید ہے پاک بھارت کرکٹ سیریز دسمبر میں کھیلی جائیگی، شہریار خان











































