ملازمہ پرتشدد،بنگلہ دیشی کرکٹرشہادت حسین کوجیل بھیج دیاگیا
اسلام آباد(نیوزڈیسک)کرکٹر شہادت حسین نے 11 سالہ گھریلو ملازمہ پر تشدد کے مقدمے میں الزامات کا سامنا کرنے کے لیے خود کو پیش کر دیا ہے۔29 سالہ فاسٹ بولر شہادت حسین اور اُن کی اہلیہ پر لگائے گئے الزامات منظرعام پر آنے کے بعد وہ چھ ستمبر سے روپوش تھے۔عدالت نے شہادت حسین کی جانب… Continue 23reading ملازمہ پرتشدد،بنگلہ دیشی کرکٹرشہادت حسین کوجیل بھیج دیاگیا











































