پاکستان وویمنز ٹیم کی شاندار پرفارمنس ، دوسرے ون ڈے میں بھی بنگلہ دیش کو ہرا دیا
کراچی(آن لائن)پاکستان وویمنز ٹیم کی شاندار پرفارمنس دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں بھی بنگلہ دیش کو6وکٹوں سے شکست دیکر سیریز 2-0سے کلین سویپ کرلی ،124رنز کا ہدف گرین شرٹس نے 38.3اوورز میں صرف 4وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا ،بسمہ معروف کی ایک بار پھر شاندار بیٹنگ 41رنز بنا کر آﺅٹ ہوئی مرینہ اقبال… Continue 23reading پاکستان وویمنز ٹیم کی شاندار پرفارمنس ، دوسرے ون ڈے میں بھی بنگلہ دیش کو ہرا دیا











































