ایشیا کپ: پاک بھارت گروپ میچ کے مہنگے ٹکٹس چند گھنٹوں میں ہی فروخت
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ایشیا کپ 2023 کے سری لنکا میں ہونے والے میچز کے ٹکٹس کی فروخت شروع کردی۔ دو ستمبر کو پاکستان اور بھارت کے درمیان شیڈول میچ کے بیشتر ٹکٹس چند گھنٹوں ہی میں فروخت ہوگئے۔ پاک بھارت میچ کے ٹکٹ کی کم سے کم… Continue 23reading ایشیا کپ: پاک بھارت گروپ میچ کے مہنگے ٹکٹس چند گھنٹوں میں ہی فروخت