سری لنکا میں ایشیا کپ کے میچز متاثر ہونے کے امکانات بڑھ گئے
کولمبو (این این آئی)سری لنکا میں ایشیا کپ کے میچز متاثر ہونے کے امکانات بڑھ گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کولمبو میں آئندہ دنوں میں بھی بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے جس سے ایشیا کپ کے میچز متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ کولمبو میں ایشیا کپ سپر فور مرحلے کے میچز 9 ستمبر… Continue 23reading سری لنکا میں ایشیا کپ کے میچز متاثر ہونے کے امکانات بڑھ گئے