محمد عامر کے خواب چکنا چور،بڑا جھٹکا،شدید پریشان
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ فاسٹ باو¿لر محمد عامر کی دورہ نیوزی لینڈ کے لیے پیر سے شیڈول تربیتی کیمپ میں شرکت کے باعث کئی کھلاڑیوں نے تحفظات کااظہار کر نا شروع کر دیا ۔ ٹیم کے کئی کھلاڑیوں بالخصوص محمد حفیظ نے فٹنس کیمپ میں شرکت کے لیے اپنے دوستوں… Continue 23reading محمد عامر کے خواب چکنا چور،بڑا جھٹکا،شدید پریشان











































