آسٹریلیا کادورہ نیوزی لینڈ کیلئے ٹیسٹ ٹیم کا اعلان
میلبورن(نیوز ڈیسک)کرکٹ آسٹریلیا کی سلیکشن کمیٹی نے آئندہ ماہ شیڈول نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے ٹیم کا اعلان کر دیا۔ اسکواڈ میں اسٹیو او کیفی اور اسکاٹ بولانڈ کو ڈراپ کر دیا گیا۔ فاسٹ بولر جیکسن برڈ کی تقریباً 3برس بعد دوبارہ ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔ انہوں نے آخری بار 2013ءمیں انگلینڈ… Continue 23reading آسٹریلیا کادورہ نیوزی لینڈ کیلئے ٹیسٹ ٹیم کا اعلان











































