مایہ ناز کھلاڑی یونس خان کو دامن کوہ جاتے ہوئے بندر نے روک لیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز کھلاڑی یونس خان کو دامن کوہ جاتے ہوئے بندر نے روک لیا ، یونس خان واپس ہوئے تو بندر نے بھی راستہ دے دیا ۔ ہفتہ کے روز یونس خان ،راشد لطیف اور باسط علی مارگلہ ہل کے ٹریک 6 پر پیدل چلتے ہوئے دامن… Continue 23reading مایہ ناز کھلاڑی یونس خان کو دامن کوہ جاتے ہوئے بندر نے روک لیا











































