نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے محمد عامر کیخلاف ہوٹنگ کا نوٹس لے لیا
ویلنگٹن(نیوز ڈیسک)نیوزی لینڈ کرکٹ حکام نے محمد عامر کے خلاف ہونے والی ہوٹنگ کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا اعلان کیا ہے۔ نیوزی لینڈ میڈیا کے مطابق کیوی کرکٹ بورڈ کے سی ای او ڈیوڈ وائٹ نے دوسرے ٹی ٹونٹی کے دوران 23 سالہ پاکستانی فاسٹ باولر محمد عامر پر ہونے والے طنزیہ حملوں کو… Continue 23reading نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے محمد عامر کیخلاف ہوٹنگ کا نوٹس لے لیا