ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ؛ پاکستان کو نیوزی لینڈ کے ہاتھوں22 رنز سے شکست
موہالی(نیوزڈیسک)آئی سی سی ٹی20ورلڈکپ کے سپرٹین مرحلے میں نیوزی لینڈ پاکستان کو22رنزسے شکست دیکرسیمی فائنل میں پہنچ گیا،181رنزکے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی ٹیم عمدہ آغازکے باوجود مقررہ بیس اوورزمیں پانچ وکٹوں کے نقصان پر158رنزبناسکی،شرجیل کی25گیندوں پر47رنزکی دھواں داراننگز بھی گرین شرٹس کو شکست سے نہ بچاسکی،مارٹن گپٹل کو48گیندوں پرتین چھکوں اور دس چوکوں… Continue 23reading ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ؛ پاکستان کو نیوزی لینڈ کے ہاتھوں22 رنز سے شکست