اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

انٹرنیشنل ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے مرحلے کا آغاز9مارچ کو ہوگا

datetime 28  فروری‬‮  2016

انٹرنیشنل ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے مرحلے کا آغاز9مارچ کو ہوگا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)انٹرنیشنل ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے مرحلے کا آغاز 9مارچ کو ہوگا ¾ گروپ اے اور گروپ بی سے ایک ایک ٹیم دوسرے مرحلے کےلئے کوالیفائی کریگی ۔پاکستان ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں اپنا پہلا میچ 15 مارچ کو گروپ اے کی کوالیفائر ٹیم سے کھیلے گا ¾ روایتی حریف بھارت کے… Continue 23reading انٹرنیشنل ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے مرحلے کا آغاز9مارچ کو ہوگا

بھارت سے شکست، وقار یونس نے وجہ بتا دی

datetime 28  فروری‬‮  2016

بھارت سے شکست، وقار یونس نے وجہ بتا دی

ڈھاکہ(نیوز ڈیسک)قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ وقاریونس کہتے ہیں کہ باؤلرز نے اچھی بولنگ کی، اگر 30 سے 40 رنز اور بنا لیتے تو میچ جیت سکتے تھے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس نے کہا کہ پاکستان کے اہم بلے باز ابتدائی اوورز میں جلدی آؤ ٹ ہو گئے… Continue 23reading بھارت سے شکست، وقار یونس نے وجہ بتا دی

بھارت سے ہارنا دھچکا بالکل بھی نہیں:شاہد آفریدی

datetime 28  فروری‬‮  2016

بھارت سے ہارنا دھچکا بالکل بھی نہیں:شاہد آفریدی

میرپور(نیوز ڈیسک) ٹی ٹوئنٹی کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ بھارت سے ہارنا بڑا دھچکا نہیں۔ شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ پاوور پلے میں اگر تین سے چار کھلاڑی آؤٹ ہوجائیں گے تو بڑا اسکور مشکل ہوجاتا ہے، امید ہے ٹیم شکست کو بھلا کر کم بیک کرے گی۔

اظہرمحمود نے اپنی تقرری پر اعتراضات مسترد کر دیئے

datetime 28  فروری‬‮  2016

اظہرمحمود نے اپنی تقرری پر اعتراضات مسترد کر دیئے

لاہور(نیوز ڈیسک) اظہر محمود نے اپنی تقرری پر اعتراضات مستردکر دیے، قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے عبوری بولنگ کوچ نے کہاکہ میں نہ صرف بولنگ بلکہ بیٹنگ اور فیلڈنگ میں بھی کھلاڑیوں کی مدد کررہا ہوں، میں کھلاڑیوں کی آل راؤنڈ صلاحیتیں نکھارنے کیلیے پْرعزم اور پی سی بی کے اعتماد پر پورا اترنے کی… Continue 23reading اظہرمحمود نے اپنی تقرری پر اعتراضات مسترد کر دیئے

میچ ہار نے پر پاکستانی شائقین نے غصے میں ٹی وی بھی توڑ دیے

datetime 28  فروری‬‮  2016

میچ ہار نے پر پاکستانی شائقین نے غصے میں ٹی وی بھی توڑ دیے

ملتان(نیوز ڈیسک)میچ ہار نے پر پاکستانی شائقین نے غصے میں ٹی وی بھی توڑ دیے۔ بھارت کے ہاتھوں پاکستان کرکٹ ٹیم کی شکست نے پاکستانی شائقین کے دل چھلنی کردیے۔ ملتان ہو یا گوجرانوالا، فیصل آباد ہو یا حیدرآباد ہر طرف مایوسی نے ڈیرے جمالیے۔کسی نے تو ٹی وی تک توڑدیا۔ملتان میں پاک بھارت کا… Continue 23reading میچ ہار نے پر پاکستانی شائقین نے غصے میں ٹی وی بھی توڑ دیے

بھارت سے میچ ہارنے کے بعد آفریدی کے بیان نے نئی بحث چھیڑ دی

datetime 28  فروری‬‮  2016

بھارت سے میچ ہارنے کے بعد آفریدی کے بیان نے نئی بحث چھیڑ دی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ بھارت سے ہارنا بڑا دھچکا نہیں،آئندہ میچز میں اچھی کارکردگی دکھائیں گے جبکہ بھارتی کپتان ایم ایس دھونی نے کہا کہ محمد عامر نے چھوٹا ہدف بھی مشکل بنا دیا تھا،بھارت کی ٹیم جارحانہ کھیل پسند کرتی ہے۔میچ کے… Continue 23reading بھارت سے میچ ہارنے کے بعد آفریدی کے بیان نے نئی بحث چھیڑ دی

کپتان اور ویرات کوہلی کے بیانات نے پاکستانیوں کو خوش کردیا

datetime 27  فروری‬‮  2016

کپتان اور ویرات کوہلی کے بیانات نے پاکستانیوں کو خوش کردیا

ڈھاکہ(نیوز ڈیسک) ورات کوہلی کا کہنا ہے کہ محمد عامر نے بہت اچھی باولنگ کی انہیں مبارکباد دیتا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق ایشیا کپ کے سلسلے میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے پاکستان کو شکست سے دوچار کر دیا ہے۔ بھارت کی جانب سے ورات کوہلی نے 49 رنز کی اننگ کھیل کے فتح… Continue 23reading کپتان اور ویرات کوہلی کے بیانات نے پاکستانیوں کو خوش کردیا

پاک بھارت میچ ،جس کا ڈر تھا وہی ہوا ، میچ کا نتیجہ آگیا

datetime 27  فروری‬‮  2016

پاک بھارت میچ ،جس کا ڈر تھا وہی ہوا ، میچ کا نتیجہ آگیا

ممیر پور (نیوز ڈیسک)بھارت نے ہدف پورا کرنے کیلئے بھرپور کوشش کی اور ہدف پورا کرنے میں کامیاب ہوگئے اور اسی وجہ سے قومی ٹیم کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔اور اسی طرح انڈیا نے میچ اپنے نام کرلیا۔تفصیلات کے مطابق ہدف کے تعاقب میں بھارتی بلے باز بھی میدان میں آتے ہی محمد عامر… Continue 23reading پاک بھارت میچ ،جس کا ڈر تھا وہی ہوا ، میچ کا نتیجہ آگیا

پاک انڈیا میچ ۔۔۔وہی ہوا جس کا ڈر تھا

datetime 27  فروری‬‮  2016

پاک انڈیا میچ ۔۔۔وہی ہوا جس کا ڈر تھا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وہی ہوا جس کا ڈر تھا ، ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی میں پاکستانی ٹیم انڈیا کے سامنے ریت کی دیوار ثابت ہوئی۔ پاک انڈیا میچ میں پاکستانی ٹیم 13 اوورز میں 58 سکور بنا سکی اور انڈین باؤلروں نے سات پاکستانی بلے بازوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔