سلمان بٹ روانگی کیلئے تیار،بورڈ سے مدد مانگ لی
لاہور( این این آئی) سابق کپتان سلمان بٹ نے سفری مشکلات کے حل کے لئے پاکستان کرکٹ بورڈ سے مدد مانگ لی۔ سپاٹ فکسنگ میں سزا یافتہ سلمان بٹ کاکہنا ہے کہ صرف انگلینڈ کے سفر میں مشکلات کا سامنا ہے،مسائل کے حل کے لیے بورڈ محمد عامر کی طرح ان کی بھی مدد کرے۔سلمان… Continue 23reading سلمان بٹ روانگی کیلئے تیار،بورڈ سے مدد مانگ لی







































