پیر‬‮ ، 29 جون‬‮ 2026 

مردان کے شیر کا ایک اور اعزاز ، ناقابل شکست کام کر دیا

datetime 6  جنوری‬‮  2017 |

سڈنی (آئی این پی)مردان کے شیر کا ایک اور اعزاز ، ناقابل شکست کام کر دیا, سڈنی ٹیسٹ میں یونس خان نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے ، وہ ایس سی جی میں ناقابل شکست 175 رنز بنا کر پانچویں ٹاپ سکورر بن گئے ہیں۔ سڈنی ٹیسٹ سینئر قومی بیٹسمین یونس خان کیلئے یادگار بن گیا ۔
خان آف مردان نے کینگروز کے خلاف 175 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔ پہلی اننگز میں ناقابل شکست رہنے والے مڈل آرڈر بیٹسمین سڈنی کے میدان پر پانچویں ٹاپ سکورر بن گئے ۔ ایس سی جی پر ویسٹ انڈیز کے برائن لارا 277 رنز کیساتھ پہلے ٹاپ سکورر بلے باز ہیں ۔ اس سے قبل گزشتہ روز یونس خان نے کینگروز کے دیس میں کیریئر کی پہلی سنچری داغی تھی ۔ آسٹریلیا کے خلاف سنچری بنانے کے بعد وہ تمام ٹیسٹ کھیلنے والے ممالک میں سنچری سکور کرنے والے دنیا کے پہلے بیٹسمین بن گئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…