مصباح الحق کے داڑھی بڑھانے کی وجہ سامنے آگئی
لاہور( آن لائن )مصباح الحق کے داڑھی بڑھانے کی وجہ سامنے آگئی, پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ کپتان مصباح الحق کی ڈھلتی عمر کے ساتھ داڑھی بھی بڑھتی جا رہی ہے اور مصباح الحق زیبِ داستاں کے لیے اسے مزید بڑھانا بھی چاہتے ہیں۔کرکٹ جینٹل مین گیم کے ساتھ گلیمرس کھیل بھی کہا جاتا ہے… Continue 23reading مصباح الحق کے داڑھی بڑھانے کی وجہ سامنے آگئی