جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

روسی ٹینس سٹار شرواپووا نے پابندی میں پڑھائی کی، کتاب لکھی

datetime 3  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ماسکو (این این آئی)روس کی ٹینس اسٹار ماریہ شراپووا نے کہاہے کہ انہوں نے کوئی غلط کام نہیں کیا اس لیے شرمندہ ہونے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔وہ گذشتہ برس آسٹریلین اوپن ٹینس کے دوران ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے کے سبب پابندی کا شکار ہو کر کھیل سے باہر ہیں

 

تاہم اب 26اپریل سے جرمنی میں ہونے والے ٹورنامنٹ سے کورٹس میں واپس آنے کیلئے تیار ہیں۔29سالہ شرپووا کہتی ہیں کہ گذشتہ ایک برس کے دوران میں نے ہارورڈ بزنس اسکول سے تعلیم حاصل کی، باکسنگ کی اور کتاب لکھنا شروع کردی ۔یہ وقت میں نے بہت اچھی طرح گزارا اور میں کئی بار لندن جاچکی تھی تاہم ومبلڈن میں مصروفیات کے سبب شہر دیکھنے کا موقع ہی ملتا تھا اس بار بطور سیاح لندن کو دیکھا، تاہم اس دوران خود کو کبھی بھی مجرم قرار دینے سے متعلق نہیں سوچا تھا۔

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…