جمعرات‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2026 

معروف بھارتی کرکٹر نے بچے کی ٹانگ توڑ ڈالی

datetime 3  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیـٹرنگ ڈیسک) سریش رائنا نے ستیش کی ٹانگ توڑ ڈالی ، بچہ ہسپتال منتقل ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی بیٹسمین سریش رائنا کےایک زوردار چھکے نے 6 سالہ بچے کو ہسپتال پہنچا دیا۔بھارت اور انگلینڈ کی سیریز کے تیسرے اور آخری ٹی 20کے دوران میزبان ٹیم کے بلے بازنےجب ایک زور دار اسٹروک کھیلا

تو گیند اسٹیڈیم کی گیلری میں موجود بچے ستیش کی ٹانگ پر جالگی اور وہ زخمی ہوگیا، اسٹیڈیم میں موجود امدادی کارکنوں نے طبی امداد کے لیےستیش کو ہسپتال منتقل کیا جہاں اسے طبی امداد دی گئی بعد ازاں ستیشن دوبارہ چنا سوامی اسٹیڈیم آیا اور جاری میچ دیکھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…