جمعہ‬‮ ، 03 جنوری‬‮ 2025 

عمران خان آکے سنبھال لیں۔۔۔۔۔۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے بڑے نےآخرکار کہہ ڈالا

datetime 3  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے عام انتخابات 2013کے دوران ملک کے اہم صوبے کے نگران وزیراعلیٰ اور غلام گردشوںکے رازدار نجی ٹی وی کے اینکرپرسن نے عمران خان کو حیران کن آفر کر ڈالی۔تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی ٹاک شو میں میزبان نے جب نجم سیٹھی سے سوال پوچھاکہ عمران خان نے کرکٹ گول میز کانفرنس میں شرکت کی شرط کرکٹ بورڈ حکام کے استعفوں سے مشروط کر دی ہے

اس پر آپ کیا کہیں گے تو نجم سیٹھی کے جواب نے اینکر کو نہ صرف ہنسنے پر مجبور کر دیا بلکہ حیران بھی کر دیا۔ نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ ہم جانے کے لئے تیار ہیں شرط یہ ہے کہ عمران خان آکر کرکٹ کے معاملات سنبھال لیںانہوں نے پی سی ایل کی افتتاحی تقریب میں عمران خان کو مدعو کرنے کے سوال پر کہا کہ میری طرف سے سب کو دعوت عام ہے جو آنا چاہے آ سکتا ہے کسی پر پابندی نہیں۔ان کا کہنا تھا کہ میری تمام تر توجہ پی سی ایل پر مرکوز ہے۔

موضوعات:



کالم



غرناطہ میں کرسمس


ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…