اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

معروف برطانوی کھلاڑی کیون پیٹرسن نے پاکستان کیلئے بھارت کو منہ توڑ جواب دیدیا

datetime 4  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(آن لائن)انگلینڈ کے سابق بلے باز کیون پیٹرسن نے انڈین پریمیئر لیگ کا 2017ء کا ایڈیشن نہ کھیلنے کا اعلان کر دیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انگلینڈ کے سابق کھلاڑی کیون پیٹرسن نے انڈین پریمیئر لیگ ( آئی پی ایل) 2017ء ایڈیشن کھیلنے سے انکار کر دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ اپنی فیملی کو وقت دینا چاہتے ہیں، اسی لیے وہ آئی پی ایل نہیں کھیل سکیں گے۔

خیال رہے کہ گزشتہ سال کیون پیٹرسن آئی پی ایل کی ٹیم پونے سپر جائنٹس کا حصہ تھے لیکن انجری کا شکار ہو کر ایونٹ سے باہر ہو گئے تھے۔ تاہم وہ رواں ماہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے ایکشن میں نظر آئینگے۔ کیون پیٹرسن نے حال ہی میں بگ بیش لیگ میں میلبورن سٹارز کی نمائندگی کی تھی جو سیمی فائنل میں پہنچنے میں کامیاب رہی تھی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…