سابق برطانوی وزیرا عظم ڈیوڈ کیمرون نے کرکٹ کی بہتری کیلئے عجیب و غریب بات کہہ دی
نئی دہلی (آئی این پی ) برطانیہ کے سابق وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے کہا ہے کہ انگلینڈ کرکٹ ٹیم کی خراب کارکردگی کو بہتر کرنے کیلئے اگر سچن ٹنڈولکر کو اغوا بھی کرنا پڑا تو وہ کریں گے۔ برطانیہ کے سابق وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون ان دنوں بھارت میں سیاسی رہنماوں کی کانفرنس میں شرکت… Continue 23reading سابق برطانوی وزیرا عظم ڈیوڈ کیمرون نے کرکٹ کی بہتری کیلئے عجیب و غریب بات کہہ دی