منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

شاہینوں کوپہلے ون ڈے میں بھی آسڑیلیاسے شکست ہوگئی

datetime 13  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برسبین(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی کرکٹ ٹیم ٹیسٹ میچوں کی سیریزہارنے کے بعد آسڑیلیاکےخلاف پہلاایک روزمیچ بھی ہار گئی ۔تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا نے پاکستان کو 92 رنز سے شکست دے دی۔ پاکستانی ٹیم 42 ویں اوور میں 176 رنز پر آﺅٹ ہوگئی ۔پاکستان کی طرف سے اننگزکاآغازاظہرعلی اورشرجیل خان نے کیالیکن پاکستان کی پہلی وکٹ 38رنزپراڑ گئی اس کے بعد 1 رن کے اضافے کے بعد کپتان اظہر علی ریٹائرڈ ہرٹ ہو کر آوٹ ہوگئے ۔

محمد حفیظ بھی 4 رنز بنا کر فالکنرکے ہاتھوں آوٹ ہوگئے جب کہ عمر اکمل کو 17 رنز پر مچل اسٹارک نے ٹریوس ہیڈ کے ہاتھوں کیچ آوٹ کرایا۔ بابر اعظم اچھی فارم میں نظر آئے تاہم وہ بھی 33 رنز بنا کر پیٹ کمنس کی گیند پر سلپ میں اسٹیون اسمتھ کو کیچ دے بیٹھے۔آسڑیلیاکے خلاف بابراعظم کے علاوہ کوئی بھی پاکستانی کھلاڑی اچھی کارکردگی نہ دکھاسکا۔بابراعظم 33رنزبناکرسرفہرست رہے ۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…