لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق ٹیسٹ کرکٹر فاسٹ بولرسکندر بخت کی والدہ جمعرات کو انتقال کرگئیں، مر حومہ کی تدفین سخی حسن قبرستان میں عمل میں آئی۔ مرحومہ کا سوئم ہفتے کو بعد نمازِ ظہر سے مغرب مکان نمبر77، لین نمبر8، فیز5، ڈی ایچ اے میں ہوگا۔کرکٹ سے متعلق شخصیات، سابق کرکٹرز دوست و احباب نے سکندر بخت سے ان کی والدہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا اوران کی والدہ کے درجات میں بلندی کی دعا کی۔
محمد عرفان کے بعد ایک اورپاکستانی کھلاڑی کی والدہ انتقال کر گئیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
سعودی عرب کا پاکستانی شہریت ترک کرنے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
اسلام آباد میں 258 چینی شہری گرفتار
-
آئی سی سی ورلڈکپ 2027 میں براہ راست رسائی حاصل کرنے والی 10 ٹیمیں فائنل
-
بارشوں کے نئے اسپیل کی پیشگوئی، گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
-
رواں ہفتے تمام بینک 3 دن بند رہیں گے، اعلان ہوگیا
-
بجلی صارفین کو ریلیف ختم، ستمبر سے بلوں میں اضافے کا امکان
-
شازیہ مری کی مبینہ جعلی ڈگری کا معاملہ، سندھ ہائیکورٹ نے 13 سال بعد فیصلہ سنادیا
-
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کے لیے گفٹ اسکیم ! اہم خبر آگئی
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
منشیات کیس: عدالت نے ملزمہ انمول عرف پنکی کو بری کر دیا
-
سابق کرکٹر عاقب جاوید کی بیٹی کی برطانیہ میں شادی، تصاویر وائرل
-
مال روڈ پر فائرنگ کرنے والا پی ٹی آئی کا سرگرم رکن ہلاک، اہم انکشافات سامنے آگئے



















































