پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

پاکستان کرکٹ ٹیم کو آسٹریلیا سے شکست کیوں ہوئی؟ کھلاڑی آسٹریلیا میں کیا کرتے رہے؟رمیز راجہ نے بھانڈہ پھوڑ دیا

datetime 13  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن) سابق کرکٹر اور کمنٹیٹر رمیز راجہ نے کہا ہے کہ پاکستانی کھلاڑیوں کا وزن بہت زیادہ بڑھ چکا ہے اور اظہر علی کی انجری بھی وزن کے باعث ہی ہوئی ہے۔تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے رمیز راجہ نے کہا کہ پاکستانی کھلاڑیوں کا وزن بہت زیادہ ہو چکا ہے۔ شرجیل خان اوور ویٹ ہے، عماد وسیم اوور ویٹ ہے اور اظہر علی کی انجری بھی وزن زیادہ ہونے کے باعث ہی ہوئی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ جب تک فٹنس نہیں ہوگی کارکردگی کیسے بہتر ہو سکے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ ”بلکی“ ہیں اور ان کی توندیں دیکھ کر لگتا ہے کہ یہ جہاں پر بھی جائیں چاول اور سالن پر اٹیک کرتے ہیں، یہ پروفیشنل خوراک نہیں لے رہے جس کے باعث فٹنس حاصل نہیں ہو رہی اور کارکردگی متاثر ہو رہی ہے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…